ہم وفا کرتے رہے اور وہ جفا کرتے رہے ہم نمازِ عشق ہر صورت ادا کرتے رہے ۔ اور وہ ہمارے حال پر کبھی تو ہونگے مہرباں بس اسی دھوکھے میں ہم خود کو تباہ کرتے رہے ۔ ©ᴋʜᴀɴ ꜱᴀʜᴀʙ #خودکوتباہ کرتےرہے urdu poetry sad urdu poetry deep poetry in urdu