دل کی تمنا دکھاتی ہے جذباتوں کے رنگ نالاں دل جو بھرے ہیں حالاتوں کے رنگ کبھی الجھی کبھی سلجھی گانٹھ دل کی نادان دل میں صرف خیالاتوں کے رنگ ©Ashraf Qureshi #Love