Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں سچ میں پاگل سی ہوں ایک وقت میں بہت کچھ خیال رک

میں سچ میں پاگل سی ہوں ایک وقت میں بہت کچھ خیال رکھنے والی بھی، اور لاپرواہ بھی۔سمجھدار بھی اور بے وقوف بھی۔ کبھی چھوٹی سی بات پر آنکھیں بھر جاتی ہیں اور کبھی کسی نقصان پر محض کندھے اچکا دیتی ہوں جیسے کچھ ہوا ہی نا ہو۔ کبھی کبھی بے حد خوش کبھی بے وجہ اداس۔ کبھی کسی اجنبی کی مدد کو تیار تو کبھی اپنوں سے بھی بیزار، اور کوئی پوچھتا کہ تم حقیقت میں کیا ہو؟ تو میں خود بھی ہنس دیتی ہوں کیوں کہ مجھے خود بھی نہیں پتا کے میں کیا ہوں اور کیوں ہوں واقعی میں خود کو بہت زیادہ نہیں جانتی۔
بس جیسی بھی ہوں کھلی کتاب ہوں!! #Mayya_Malix

mayyamalix7631

Mayya Malix

New Creator