اسلام کے اوامر اور نواہی اوامر سترھوان ہفتہ مریض کی عیادت کرنا سنن ابوداؤد حدیث نمبر: 3098 ترجمہ: علی ؓ کہتے ہیں جو شخص دن کے ابتدائی حصے میں عیادت کے لیے نکلتا ہے اس کے ساتھ ستر ہزار فرشتے نکلتے ہیں اور شام تک اس کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں، اور اس کے لیے جنت میں ایک باغ ہوتا ہے۔ #urduquran #urduhadith