Nojoto: Largest Storytelling Platform

آغوش دن جب رات کی آغوش میں لیٹ گیا, میں کیی خواب

آغوش

دن جب رات کی آغوش میں لیٹ گیا,
میں کیی خواب آنکھوں میں رکھ کے لیٹ گیا۔

کچھ وقت فلق کے تاروں میں ڈھونڈا تمکو,
چاند میں پِھر عکس ترا دیکھا اور لیٹ گیا.

آوارہ ہوا کے جھونکے نے جب چھوا مجھکو,
تری یادوں کا لحاف اوڑھا اور لیٹ گیا.

کبھی خواب ترا احساس دلاتا رہا مجھکو,
کبھی میری بَغَل میں اک سایہ آکے لیٹ گیا۔

کروٹوں میں کیسے کٹی رات خدا جانے,
صوبہ پِھر دھوپ کی آغوش میں آکے لیٹ گیا.

©Sameer Kaul 'Sagar' #fullmoon #Aaghosh  #urdu #poetry #ghazal #love #Judaai #pyaar #alone  #sameerkaulsagar