رکے ہو یونہی یا پھرتمہیں اس نے پکارہ بھی نہ تم اس لائق ہو نہ عروج پر ہےستارہ بھی نہ ساحل پر اسے پایا تو کشتی موڑ لی میں نے کبھی کرنا بھی پڑتا ہے کنارے سے کنارہ بھی التجا آنکھوں کی جڑے ہاتھوں سے متصل تھی جو سمجھا بات نہ میری وہ سمجھے کیا اشارہ بھی ارے پاگل کیا سوچ کر آگئے ہو پھر اسی در پر تمہیں کس نے کہا کہ ہوتا ہے محبت کا کفارہ بھی یہ ساہیوال کی پٹی بڑی زرخیز ہے لوگو۔۔۔ مجھے ہی دیکھ لو میں شاعرہوں اور سنارہ بھی شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #1 #2 #3 #4 #5