ادھورے خواب ہیں میرے طبیعت میں اداسی ہے تمھاری یاد میں میری ہر شام ادھوری ہے ملو گے جب بتا دیں گے محبت تم سے کتنی ہے Dr-Shahzeb Ahmed Abbasi #Dr_Shahzeb_Ahmed_Abbasi