Nojoto: Largest Storytelling Platform

آج وقت ______ بہت ہے پر اپنوں کو ضرورت نہیں ہمارے

آج وقت ______ بہت ہے 
پر اپنوں کو ضرورت نہیں ہمارے وقت کی

 کل ہمارے پاس وقت نہ ہوا تو گھبرانا نہیں ہمارا وقت مانگنے کے لیے
 اپنوں کے لیے وقت ہمارے پاس تب بھی ہوگا 

ہاں وہ الگ بات ہے 
کہ آج ضرورت ہمیں ہیں
 اپنوں کے پاس ہونے کی 
پر خیر ہے ....
جب ہمارے اپنوں کو ہماری ضرورت ہوگی
 تب ہم اُنکی ضرورت کو اپنی ضرورت سمجھ کر پوری کر لینگے #Zarurat_Puuri_Kar_Lenge❣️