Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھ کو بچپن سے اک ترا دُکھ تھا اُسی دُکھ میں بڑے ہ

مجھ کو بچپن سے اک ترا دُکھ تھا
اُسی دُکھ میں بڑے ہوئے ہیں دوست
زندگی کی دکان میں ہم لوگ
کتنے سستے پڑے ہوئے ہیں دوست


عمران اختر سانول my verses
مجھ کو بچپن سے اک ترا دُکھ تھا
اُسی دُکھ میں بڑے ہوئے ہیں دوست
زندگی کی دکان میں ہم لوگ
کتنے سستے پڑے ہوئے ہیں دوست


عمران اختر سانول my verses