Nojoto: Largest Storytelling Platform

»»»»بے چین دل»»»» بہت تنہا ہوں میں آج کاش تم آ جا

»»»»بے چین دل»»»»

بہت تنہا ہوں میں آج کاش تم آ جاتے
آج کُچھ وقت کے لئے پاس میرے
کاش تم آ جاتے

کبھی خود کو اتنا کمزور نہ ہونے دیا میں نے
پر آج بکھر گیا ہوں میں کاش تم آ جاتے

برسوں سے جی رہا ہوں بن تیرے
آج نہیں گزر رہا ایک پل کاش تم آ جاتے

وقت کی رفتار بھی جیسے تھم سی گئی ہے
تھم نہ جائیں میری سانسیں
کہہ کاش تم اب آ بھی جاتے
              »»»»      #امان اللہ»»»»
»»»»بے چین دل»»»»

بہت تنہا ہوں میں آج کاش تم آ جاتے
آج کُچھ وقت کے لئے پاس میرے
کاش تم آ جاتے

کبھی خود کو اتنا کمزور نہ ہونے دیا میں نے
پر آج بکھر گیا ہوں میں کاش تم آ جاتے

برسوں سے جی رہا ہوں بن تیرے
آج نہیں گزر رہا ایک پل کاش تم آ جاتے

وقت کی رفتار بھی جیسے تھم سی گئی ہے
تھم نہ جائیں میری سانسیں
کہہ کاش تم اب آ بھی جاتے
              »»»»      #امان اللہ»»»»
amanullahkhan3538

A.k Writes

New Creator