تم جس دن مجھے ملی اس دن پہ بھی لعنت جس دن مجھے چھوڑ کے گئی اس دن پہ لعنت جن کی باتوں میں آئی ان سب پہ بھی لعنت جو آج خوشی منا رہے ان لوگوں پہ بھی لعنت ہم نے تجھے اتنا چاہا کے چاہنے کی حد کر دی اب جسے تم چاہا رہی اس شخص پہ بھی لعنت ہمارا کیا ہے ہم گزار ہی دیں گےیہ زندگی معظم جس جس نے چھوڑا ہمیں اس کی زندگی پہ لعنت قلم از معظم علی ©Moazzam ali #Pakistan