Nojoto: Largest Storytelling Platform

اسلام کے اوامر و نواہی (اسلام میں کرنے اور نہ کرنے

اسلام کے اوامر و نواہی
(اسلام میں کرنے اور نہ کرنے کے کام)

چوتھا ہفتہ
نواہی
غصہ
(ایسی چیزیں جو اسلام میں نہ کی جائیں۔)

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پہلوان وہ نہیں ہے جو کشتی لڑنے میں غالب ہو جائے بلکہ اصلی پہلوان تو وہ ہے جو غصہ کی حالت میں اپنے آپ پر قابو پائے ۔ بے قابو نہ ہو جائے ۔

Sahih al-Bukhari 6114 #urdu 
#quran 
#islamicmotivation 
#urduislamicwords

hiravajahat8991

Hira Vajahat

New Creator