ان آنکھوں نے جو کچھ دیکھا اے دل یہ بتا کس منہ سے کہیں کچھ اپنوں کا نام آتا ہے بہتر ہے یہی خاموش رہیں ©Mansoor Ahmad taimoor Ahmad #Ocean