Nojoto: Largest Storytelling Platform

اسے کہنا دسمبر "جا" رہا ہے چلو پھر آج یادوں کے گری

اسے کہنا دسمبر "جا" رہا ہے
چلو پھر آج یادوں کے گریباں
دکھوں کے تار سے یوں سی کے دیکھیں
کوئی بے رحم لمحہ پھر نہ جھانکے
پھر اس کے بعد میرا مشورہ ہے
لرزتے، کانپتے، ہنستے لبوں سے
جدائی کا زہر چپ چاپ پی لیں
اسے کہنا دسمبر "جا" رہا ہے..
#2021isalmostover

©Aneeza Kokab #december #decemberpoetry
اسے کہنا دسمبر "جا" رہا ہے
چلو پھر آج یادوں کے گریباں
دکھوں کے تار سے یوں سی کے دیکھیں
کوئی بے رحم لمحہ پھر نہ جھانکے
پھر اس کے بعد میرا مشورہ ہے
لرزتے، کانپتے، ہنستے لبوں سے
جدائی کا زہر چپ چاپ پی لیں
اسے کہنا دسمبر "جا" رہا ہے..
#2021isalmostover

©Aneeza Kokab #december #decemberpoetry
aneezakokab8028

Aneeza Kokab

New Creator