2 Years of Nojoto کشمیر تیرا حسن ہوا درد کی تصویر آنسوں ہیں تیری آنکھ میں اور پیروں میں زنجیر اے میرے کشمیر وو کہتے ہیں آزادی کو ایک خواب ہی سمجھ ہم کہتے ہیں ہر خواب کی اک ہوتی ہے تعبیر کشمیر اے میرے کشمیر Kashmir Aye Mare Kashmir