Nojoto: Largest Storytelling Platform

بے فیض ر فا قت میں

بے       فیض            ر فا  قت          میں              سفر        کس           لیے               ہے 
جب       د ھو پ       ہے      قسمت     تو    شجر    کس     لیے      ہے 
لکھا       ہی        نہیں         ہے      جب          وہ          تقد   یر         میں         میری 
تو       میر ی        سو چو               میں            ا    س        کی       فکر    کس      لیے         ہے
جب اس نے کبھی مانگا ہی نہیں ہے      مجھے رب سے
تو        میر    ی              دعاؤں      میں       ہو   نا          اثر             کس                لیے              ہے
فقط          ہم         ہی               چاہتے           ر     ہے               ا   س          کو                    د     ل       سے 
نہ          جا         نے           ہم         سے             و   ہ      بے خبر   کس    لیے        ہے
سب      کچھ        دیکھ کر  بھی        انجا     ن بن     جاتے   ہوں     خالد
خدا            نے        بخشی              ہمیں                یہ               نظر                کس            لیے           ہے #khalid Abbas khalid
بے       فیض            ر فا  قت          میں              سفر        کس           لیے               ہے 
جب       د ھو پ       ہے      قسمت     تو    شجر    کس     لیے      ہے 
لکھا       ہی        نہیں         ہے      جب          وہ          تقد   یر         میں         میری 
تو       میر ی        سو چو               میں            ا    س        کی       فکر    کس      لیے         ہے
جب اس نے کبھی مانگا ہی نہیں ہے      مجھے رب سے
تو        میر    ی              دعاؤں      میں       ہو   نا          اثر             کس                لیے              ہے
فقط          ہم         ہی               چاہتے           ر     ہے               ا   س          کو                    د     ل       سے 
نہ          جا         نے           ہم         سے             و   ہ      بے خبر   کس    لیے        ہے
سب      کچھ        دیکھ کر  بھی        انجا     ن بن     جاتے   ہوں     خالد
خدا            نے        بخشی              ہمیں                یہ               نظر                کس            لیے           ہے #khalid Abbas khalid