Nojoto: Largest Storytelling Platform

White سب جن کے لیے جھولیاں پھیلائے ہوئے ہیں وہ رنگ

White سب جن کے لیے جھولیاں پھیلائے ہوئے ہیں
وہ رنگ میری آنکھ کے ٹھکرائے ہوئے ہیں

اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی
اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں

اب کس کے لیے لائے ہو یہ چاند ستارے
ہم خواب کی دنیا سے نکل آئے ہوئے ہیں

سب دل سے یہاں تیرے طرف دار نہیں ہیں
کچھ صرف میرے بغض میں بھی آئے ہوئے ہیں

ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بڑےلیکن
کہتے ہیں کہ سادات یہاں چھائے ہوئے ہیں

©Dr.Majid Ali Majid Official #love_shayari  rasmi  Sethi Ji  Sana naaz  Nîkîtã Guptā  kanishka
White سب جن کے لیے جھولیاں پھیلائے ہوئے ہیں
وہ رنگ میری آنکھ کے ٹھکرائے ہوئے ہیں

اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی
اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں

اب کس کے لیے لائے ہو یہ چاند ستارے
ہم خواب کی دنیا سے نکل آئے ہوئے ہیں

سب دل سے یہاں تیرے طرف دار نہیں ہیں
کچھ صرف میرے بغض میں بھی آئے ہوئے ہیں

ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بڑےلیکن
کہتے ہیں کہ سادات یہاں چھائے ہوئے ہیں

©Dr.Majid Ali Majid Official #love_shayari  rasmi  Sethi Ji  Sana naaz  Nîkîtã Guptā  kanishka