مل جائے تو راحت ہوتی ہے نہ ملے تو قیامت ہوتی ہے سچ ہی کہتے ہیں دیوانے پیار میں بڑی طاقت ہوتی ہے نکتہ چینی اور چغل خوری عورتوں کی عادت ہوتی ہے وزیر خود ہی شے دیتا ھے جبھی تو بغاوت ہوتی ہے کاش وہ بھی سمجھ پاتی پردے میں حفاظت ہوتی ہر پل خوشی سے گزارو زندگی اک عنایت ہوتی ہے عمر تم جھوٹ بولا کرو دنیا کی روایت ہوتی ہے عمر خان عمر* © ukwrites96 #ghazal #urdugazal Mil jaye toh rahat hoti hy Na mily toh qayamt hoti hy Sach hi kehty deewany Piyar ma bari taqat hoti hy Wazeer khud shey deta hy Jabhi toh baghawat hoti hy