Nojoto: Largest Storytelling Platform

چھوڑنا آسان نہیں ہوتا , چاہے کوئی عادت ہو کوئی گنا

چھوڑنا آسان نہیں ہوتا , چاہے کوئی عادت ہو کوئی گناہ یا پھر انسان۔ آپ گرتے ہیں ٹوٹتے ہیں سنبھلتے ہیں پھر ٹوٹتے ہیں اور یہ وقت ایسا وقت ہوتا ہے کہ نہ تو آپ چیخ سکتے ہیں نہ کسی کے گلے لگ کے آنسو بہا سکتے ہیں ماضی آپ کے سامنے ایک ریل کی طرح بھاگتا ہے ہر اسٹیشن پر مختلف لوگ ۔۔۔۔۔۔   ایک  وقت آتا ہےآپ جن لوگوں کو اپنے ساتھ سمجھتے ہیں وہ تو ساتھ ہوتے ہی نہیں ہیں کسی ویرانے میں کڑی دھوپ میں آپ بے آسرا اور بنا سائبان کے رہ جاتے ہیں اس وقت آپ کے ساتھ بس وہ ذات ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔  انسان رہ سکتا ہے محبت کے بغیر لوگوں کے رشتوں کے بغیر ہر شے کے بغیر مگر "اللہ" کے بغیر نہیں رہ سکتا.... ❤️💯

@n$oo #gdnyt

shanibutt3634

shafi

New Creator