سکینہؑ کا سَقّا عَلَمدار غازیؑ وہ کاندھے پہ جس کے نشاں تھا عَلَم کا مجهے دهوپ کیسے جلائے غموں کی مرے جسم و جاں پر ہے سایہ علم کا مسرت #محرم