Nojoto: Largest Storytelling Platform

کہاں آکے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا و

کہاں آکے رکنے تھے راستے
کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ
جو نہیں ملا اسے بھول جا
وہ تیرے نصیب کی بارشیں
کسی اور چھت پر برس گئیں
دل بے خبر میری بات سن
اسے بھول جا ، اسے بھول جا
 #dhoka 
#jhute_waade 
#jhuth 
#broken 
#tanha
کہاں آکے رکنے تھے راستے
کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ
جو نہیں ملا اسے بھول جا
وہ تیرے نصیب کی بارشیں
کسی اور چھت پر برس گئیں
دل بے خبر میری بات سن
اسے بھول جا ، اسے بھول جا
 #dhoka 
#jhute_waade 
#jhuth 
#broken 
#tanha