Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے کالا رنگ پسند ھے اور بوڑھے پیڑ، پرانی حویلیاں

مجھے کالا رنگ پسند ھے اور بوڑھے پیڑ، پرانی حویلیاں، 
سردیوں کی راتیں، ساون کی بارش، دسمبر کا مہینہ،
 ادھورے خواب، ادھوری کہانیاں، چائے کا کپ، خاموشی،
 زرد پتے، برف باری، اپریل کی دوپہریں، کاغذ کی کشتی، 
سمندر پر تیرتے پرانے جہاز، بوسیدہ ڈائریاں، پرانے کپڑے، 
چھوٹے بچے، شاعری، کتابیں، پرانے ریلوے سٹیشن،
 ریل کی تنہا اداس کوکھ،
 سیٹی کی جدائی بھری آواز، قصہ گو، رباب کی دھن،
 پہلی بارش، بھیگی مٹی کی خوشبو، بوڑھے لوگ، 
لوک داستانوں کے کردار، بادل، گرتے پانی کی آواز 
__اور تم__❤

©Maham Rajput #kalaRang

rajputaniitra7229

Maham qasim

New Creator