Nojoto: Largest Storytelling Platform

*السلام علیکم۔۔۔* اپ کو یاددھانی کروانی ھے کہ 2اگس

*السلام علیکم۔۔۔*
اپ کو یاددھانی کروانی ھے کہ 2اگست جمعہ کو ماہ ذی القعد کی 29 تاریخ ھے تمام لوگ جمعہ  کی نماز مغرب سے پہلے اپنے بال کٹوالیں اور ناخن تراش لیں (ویسے بھی جمعہ کے دن غسل کے بعد ناخن کاٹنا مسنون عمل ھے)۔۔۔پھر قربانی کے بعد ھی اپنے ناخن اور بال تراشیں۔۔۔یہ عمل مستحب ھے ماہ ذوالحجہ کی قربانی کرنے والوں پر۔۔۔اور جو قربانی کی استطاعت نہ رکھتا ھو اگر وہ بھی یہ عمل کرے تو قربانی کرنے والوں کے جیسا اجر پا سکتا ھے۔۔۔اس پیغام کو سب تک پہنچا کر یاددھانی کروادیجیئے دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیئے۔۔۔ دعاگو منور علی قادری کیا آپ کو یاد ہے