Nojoto: Largest Storytelling Platform

اپنے زلفوں کے گھنے سایے میں رہنے دے مجھ کو دل کو

اپنے زلفوں کے گھنے سایے میں رہنے دے مجھ کو
دل کو   ہے جس   چیز     کی آرزو     وہ      کہنے     دے     مجھ کو
وقت بدلہ  ہے نہ بدلی ہے میری کی کوئی    عادت
جستجو میں تھا   تیری اور   آج بھی رہنے دے مجھ کو
فاصلے نہ رکھ درمیان پاس اجا ذرا میرے ہم دم
 آنکھوں سے چھلکتا ہے جو جام پینے دے مجھ کو
بزم میں رونق ہوتی ہے تو یاد آتی ہے تیری مسکان
  دلکش و دلنشیں صورت  اک بار دیکھنے دے مجھ کو
 عشق کی داستان شروع کر تو دی ہے ہم نے لیکن
رازی عشق کا فلسفہ زرا دیان سے پڑھنے دے مجھ کو
رازی

©Aamir Mubarik #nojotourdu #nojotoshayari #zindagi #shayari #kashmirwrites #love