*✾╭╯وقت کیا ہے╰╮✾* ❖وقت؟ سب سے بڑا استاد ہے، ایسا استاد جو انسانوں کونہ بھولنے والے سبق سکھاتاہے *❖وقت؟ سب سے بڑا مرہم ہے جوبڑے سے بڑے گھاؤ بھر دیتاہے* ©Nasreen Chandio part.1 #Time