Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم ہر کسی سے گھل م

ہم        ہر      کسی        سے        گھل       مل     کر         اپنی          تا ثیر       بد  لنا             نہیں         چاہتے
ہمیں            پسند       ہے        دائرے    میں      رہنا     ہم      باہر  نکلنا  نہیں        چاہتے
گر  ہم  سے  کسی  کو چاہت  ہے وہ      رنگ میں ہمار ے  ڈھل جائے
ہم     حقیقت       پرست        لوگ        ہیں       ہر      رنگ       میں       ڈھلنا    نہیں     چاہتے
ہما     ر ی          ز ند گی             کے          ہیں      سب            قا ئد ے            اور             قا نو ن         الگ
پابند    ہیں    اپنے  اصولوں  کے  ہم  اصو ل  توڑ  کےچلنا  نہیں  چاہتے
 مجھے     اس       د  ل       کی       ضرورت      ہے     جس         میں      احساس        ہمارا    ہو
بس  اس  دل  میں  ہم  رہ  لے گے اس دل  سے  اترنا نہیں چا ہتے
  دشوار  ہے       بہت       پر      نا  ممکن       تو      نہیں             ایسے        د ل         کا           ملنا           خالد
انتظا ر           تو        ہم    کر         لے         گے             پر        آ    ہیں                  بھر        نا               نہیں        چاہتے #khalid Abbas khalid