Nojoto: Largest Storytelling Platform

ذہن و دل میں سب مجزوب لیے پھرتا ہے کئی لائبریریاں

ذہن و دل میں سب مجزوب لیے پھرتا ہے 
کئی لائبریریاں کئی مکتوب لیے پھرتا ہے 

آنکھ بھرتی ہے تو یکا یک پونچھ لیتا ہے 
دیوانہ اشک شوئی کے اسلوب لیے پھرتا ہے

رات کا حادثہ رات تک محدود کہاں ہے  
طلوع سحر جو دل غروب لیے پھرتا ہے 

 یار تیرے طالب کو ہوش کہاں ہے اپنی 
چاک پیراہن روح مصلوب لیے پھرتا ہے

رقیبوں تک سے یارانے رکھے  ہیں اس نے  
تجھ سے جو جو ہوا منسوب لیے پھرتا ہے 

امیر کے حصے میں آیا ہے سبھی حُسن زن 
آہ جانے کون کس کا محبوب لیے پھرتا ہے 

اُس کے زاہدوں نے پسندیدہ میں بانٹ دی جنت   
حشر کے لیے اب کیا میرا عالم غیوب لیے پھرتا ہے 

شاعر زاویار ولی #poetwali #Nojoto #1#2 #3 #4 #5
ذہن و دل میں سب مجزوب لیے پھرتا ہے 
کئی لائبریریاں کئی مکتوب لیے پھرتا ہے 

آنکھ بھرتی ہے تو یکا یک پونچھ لیتا ہے 
دیوانہ اشک شوئی کے اسلوب لیے پھرتا ہے

رات کا حادثہ رات تک محدود کہاں ہے  
طلوع سحر جو دل غروب لیے پھرتا ہے 

 یار تیرے طالب کو ہوش کہاں ہے اپنی 
چاک پیراہن روح مصلوب لیے پھرتا ہے

رقیبوں تک سے یارانے رکھے  ہیں اس نے  
تجھ سے جو جو ہوا منسوب لیے پھرتا ہے 

امیر کے حصے میں آیا ہے سبھی حُسن زن 
آہ جانے کون کس کا محبوب لیے پھرتا ہے 

اُس کے زاہدوں نے پسندیدہ میں بانٹ دی جنت   
حشر کے لیے اب کیا میرا عالم غیوب لیے پھرتا ہے 

شاعر زاویار ولی #poetwali #Nojoto #1#2 #3 #4 #5
zawyarwali4102

zawyar wali

New Creator