Nojoto: Largest Storytelling Platform

سب کو اداس کرکے رمضان جا رہا ہے سب پہ لٹا کے اپنا

سب کو اداس کرکے رمضان جا رہا ہے
سب پہ لٹا کے اپنا فیضان جا رہا ہے

           آیا تھا گھر ہمارے قسمت ہماری بن کے
           بھیجا تھا جو خدانے وہ مہمان جا رہا ہے

قسمت سے مل گیا تھا رمضان کا مہینہ
دل رو پڑا ہے جب یہ رمضان جا رہا ہے

         بخشش کا ذریعہ بن کے رمضان آگیا تھا
         بخشش لٹا کے سب پہ رمضان جا رہا ہے

©J S T C sabko udas karke ye ramzan ja raha hai......
سب کو اداس کرکے رمضان جا رہا ہے
سب پہ لٹا کے اپنا فیضان جا رہا ہے

           آیا تھا گھر ہمارے قسمت ہماری بن کے
           بھیجا تھا جو خدانے وہ مہمان جا رہا ہے

قسمت سے مل گیا تھا رمضان کا مہینہ
دل رو پڑا ہے جب یہ رمضان جا رہا ہے

         بخشش کا ذریعہ بن کے رمضان آگیا تھا
         بخشش لٹا کے سب پہ رمضان جا رہا ہے

©J S T C sabko udas karke ye ramzan ja raha hai......
js7843965270827

J S T C

New Creator