ذہن میں یاد کے گھر ٹوٹنے لگتے ہیں شہابؔ لوگ ہو جاتے ہیں جی جی کے پرانے کتنے مصطفیٰ شہاب ज़ेहन में याद के घर टूटने लगते हैं 'शहाब' लोग हो जाते हैं जी जी के पुराने कितने 'मुस्तफ़ा शहाब' دوستو آداب۔ مشق کے لیے آج کا لفظ ہے۔ ذہن दोस्तो आदाब। मश्क़ के लिए आज का लफ़्ज़ है - ज़ेहन #zehn #challenge #yqbhaijan