Nojoto: Largest Storytelling Platform

اسلام کے اوامر و نواہی (اسلام میں کرنے اور نہ کرن

اسلام کے اوامر و نواہی 
(اسلام میں کرنے اور نہ کرنے کے کام)

,دوسرا ہفتہ

اوامر
(ایسی چیزیں جو اسلام میںہ کی جائیں۔)

والدین کی فرما برداری 

صحیح بخاری
حدیث نمبر: 527

ہم سے ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے، انہوں نے کہا کہ مجھے ولید بن عیزار کوفی نے خبر دی، کہا کہ میں نے ابوعمر و شیبانی سے سنا، وہ کہتے تھے کہ میں نے اس گھر کے مالک سے سنا،  (آپ عبداللہ بن مسعود ؓ کے گھر کی طرف اشارہ کر رہے تھے)  انہوں نے فرمایا کہ  میں نے نبی کریم  ﷺ  سے پوچھا کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کون سا عمل زیادہ محبوب ہے؟ آپ  ﷺ  نے فرمایا کہ اپنے وقت پر نماز پڑھنا، پھر پوچھا، اس کے بعد، فرمایا والدین کے ساتھ نیک معاملہ رکھنا۔ پوچھا اس کے بعد، آپ  ﷺ  نے فرمایا کہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔ ابن مسعود ؓ نے فرمایا کہ نبی کریم  ﷺ  نے مجھے یہ تفصیل بتائی اور اگر میں اور سوالات کرتا تو آپ  ﷺ  اور زیادہ بھی بتلاتے۔  (لیکن میں نے بطور ادب خاموشی اختیار کی) ۔ #islamtorescue
#awamir 
#urdu

hiravajahat8991

Hira Vajahat

New Creator