Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ بارش میرے شہر میں تیری موجودگی بتا رہی ہے اور

یہ بارش میرے شہر میں تیری موجودگی بتا رہی ہے 
اور ان ہواؤں میں تیری سانسوں کی مہک محسوس ہو رہی ہے 
اے دل ناداں جاؤں تو جاؤں کہاں 
اب تو یہ موسم بھی اس کا احساس دلا رہے ہیں #jenny. H 😍