میں مصروف ہوں مصروفیت سے کہنے آیا ہوں میں اپنے کھو کھلے پن کی گواہی دینے آیا ہوں مجھے مجھ سے فرصت ہی نہیں ملتی ہے یاروں اب میں اپنی کشمکش میں سیر و تفریح کرنے آیا ہوں چلو اب بھول جاؤ بیتی باتیں ہے سبھی بے کار میں اپنی کچھ نئی باتوں کی چرچا کرنے آیا ہوں علیم عامر صلاتی #Oversmart People