Nojoto: Largest Storytelling Platform

"قدرت نے ہر چیز میں گنجائش رکھی ہے۔ کسی کے ہونے یا

"قدرت نے ہر چیز میں گنجائش رکھی ہے۔ کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے ہمیں صرف وقتی فرق پڑتا ہے، ہمیشہ کی کمی نہیں ہوتی۔ بالآخر کچھ عرصہ بعد ہمیں مصروف ہوجانا ہوتا ہے۔ اگرچہ سانس لینے کا انداز یکسر بدل چکا ہو مگر زندگی تو بہرحال گزارنا ہی پڑتی ہے۔" #Qudrat#Zindagi