Nojoto: Largest Storytelling Platform

بیٹا باہر سے پڑھ کر گاؤں لوٹا۔ اگلے روز ناشتے پر

بیٹا باہر سے پڑھ کر گاؤں لوٹا۔ اگلے روز ناشتے پر باپ نے پوچھا کیا پڑھا ہے تم نے۔
عاقب نے کہا ابا جی میں نے منطق کا علم حاصل کیا ہے۔
سادہ لوح باپ نے پوچھا  اَیدا کی فَیدہ
عاقب نے جوش میں آ کر کہا ابا جی یہ میرے سامنے جو ایک انڈا پڑا ہوا ہے میں اپنے علم کی رُو سے ثابت کر سکتا ہوں کہ یہ ایک نہیں بلکہ دو انڈے ہیں۔ اس کے بعد اس نے دلائل کے انبار لگا دئیے اور پھر بات ختم  کرکے باپ کو فخریہ نظروں سے دیکھنے لگا۔ تب باپ نے اسکے سامنے سے وہ انڈا اُٹھا کر اپنے منہ میں ڈال لیا اور بولا 'چنگا فیر اے میں کھا لیندا واں دُوجا تُوں کھا لے۔😂😃😂