کیا آپ کو پتہ ہے میں روز اک نئ امید لے کر اٹھتی ہوں__ کہ شاید آج آپکا میسج آۓ اور آپ کہے کیسی ہو__ کیا حال ہے ____کچھ آپ اپنے بارے میں بتائے_____ کچھ ہم سے ہمارے بارے میں پوچھے______ اور اس امید پر پورا دن گزر جاتا ہے نا آپ آتے ہیں نہ آپکا میسج __پھر جانتے ہے۔۔؟؟ میں یہی سوچتی ہوں شاید اب آپ نہیں آئے گے آپ نے کسی اور کا ہاتھ جو تھام لیا ہے __ جب یہ سوچتی ہوں تب آنکھوں سے آنسو نکلتے ہیں__ لیکن کوئی بھی اپنا چپ کروانے والا نہیں اور پھر خود ہی آنسو پونچھ کر سو جاتی ہوں__ اس سے بڑی اذیت کیا ہوگی بھلا___؟؟ #سڈ______❣️ (G) #••• ©Bint E Tufail کیا آپ کو پتہ ہے میں روز اک نئ امید لے کر اٹھتی ہوں__ کہ شاید آج آپکا میسج آۓ اور آپ کہے کیسی ہو__کیا حال ہے ____کچھ آپ اپنے بارے میں بتائے_____کچھ ہم سے ہمارے بارے میں پوچھے______ اور اس امید پر پورا دن گزر جاتا ہے نا آپ آتے ہیں نہ آپکا میسج __پھر جانتے ہے۔۔؟؟ میں یہی سوچتی ہوں شاید اب آپ نہیں آئے گے آپ نے کسی اور کا ہاتھ جو تھام لیا ہے __جب یہ سوچتی ہوں تب آنکھوں سے آنسو نکلتے ہیں__لیکن کوئی بھی اپنا چپ کروانے والا نہیں اور پھر خود ہی آنسو پونچھ کر سو جاتی ہوں__ اس سے بڑی اذیت کیا ہوگی بھلا___