Nojoto: Largest Storytelling Platform

*باتوں کو بھلانے کی عادت ڈال لیجے ہر بات کو یاد رک

*باتوں کو بھلانے کی عادت ڈال لیجے ہر بات کو یاد رکھنا دماغ خراب کرنا اور اسے کباڑ خانہ بنانے کے مترداف ہے یوں انسان چلتی پھرتی لاش بن جاتا ہے زندگی کے کچھ مقامات پر لاپرواہ رہنا سیکھئے کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے کی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات سننے کی بھی نہیں ہوتی Aachi Baat
#Quotes
#AjKiBaat