شوہر ،، لگتا ھے آج کھانا تمھاری ماں نے بنایا ھے بیوی ،، ہاں ہاں ، مگر تمھیں کیسے پتا چلا ؟ شوہر ،، پہلے روز کھانے میں سے کالے بال نکلتے تھے آج سفید نکلے ہیں ©آصف نعیم #بال