Nojoto: Largest Storytelling Platform

دل ہے یوں بےقرار، تو میں کیا کروں؟ آتا نہیں کرار،

دل ہے یوں بےقرار، تو میں کیا کروں؟
آتا نہیں کرار، تو میں کیا کروں؟
نہیں ہے وصالِ یار، تو میں کیا کروں؟ 
آتا ہے مجھ کو یاد ،تو میں کیا کروں؟ 
جب شمع بُجھ گئ ہو ،تو میں کیا کروں ؟
ہوتی نہیں پرواز ،تو میں کیا کروں ؟
پھر سے نہ لا وہ باب، کہ رہ نہ جاےوُسعٙت
رہتی نہیں ہے تاب،تو میں کیا کروں ؟
نہ ڈال اُلجھنوں میں خُودکو بھی یوں بلال
کٙٹتا نہیں فٙراق ، تو میں کیا کروں ؟
ازقلم میر بلال

©Mir Bilal
  gazl ke bol mai kya karu
mirbilal2632

Mir Bilal

New Creator

gazl ke bol mai kya karu #Shayari

146 Views