حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا تارہ ٹوٹے بھی تو زمیں پر نہیں گرتا گرتے ہیں بڑے شوق سے سمندر میں دریا لیکن کبھی سمندر دریا میں نہیں گرتا