دسمبر کی سرد شام ہے شال تو اس نے اوڑھی ہوگی آدھی پیالی پی لی ہوگی آدھی عادتاً چھوڑی ہوگی میری یاد__؟ ارے کہاں یار اسے اتنی فرصت تھوڑی ہوگی 🍂🍂🍂🍂 #سڈ_____💔 #••• ©Bint E Tufail دسمبر کی سرد شام ہے شال تو اس نے اوڑھی ہوگی آدھی پیالی پی لی ہوگی آدھی عادتاً چھوڑی ہوگی میری یاد__؟ ارے کہاں یار اسے اتنی فرصت تھوڑی ہوگی 🍂🍂🍂🍂 #سڈ_____💔