علامہ سحر عشق آبادی آتا ہے گھر کے ابر_گہر بار بار بار روتا ہے کوئی جان سے بیزار زار زار اب عشق میں وہ جوش_رقابت نہیں رہا ہیں جمع ان کے کوچے میں ناچار چار چار