Nojoto: Largest Storytelling Platform

White ماں : بیٹا تمہیں معلوم ہے طاغوت کیا ہے؟ بیٹا

White ماں : بیٹا تمہیں معلوم ہے طاغوت کیا ہے؟
بیٹا: نہیں ماں۔ 
ماں : تو کتنا معصوم ہے۔

باپ (ساحل عدیم) :  جاہل عورت،
 تمہیں معلوم بھی ہے طاغوت کسے کہتے ہیں؟
بیٹی: نہیں۔
باپ: جاہل، میری بیٹی جاہل ہے، مجھے اس بات کا دکھ ہے۔

©Alien's Cry #mothers_day

nojotouser1382666180

Alien's Cry

New Creator