Nojoto: Largest Storytelling Platform

کہیں بهی جو مجھ کو پڑی کوئی مشکل دیا میں نے رب کو

کہیں بهی جو مجھ کو پڑی کوئی مشکل

دیا میں نے رب کو حوالہ علم کا

نہیں فکر کوئی مجهے اس جہاں کی

ازل تا ابد ہے سہارا علم کا

مسرت #محرم
کہیں بهی جو مجھ کو پڑی کوئی مشکل

دیا میں نے رب کو حوالہ علم کا

نہیں فکر کوئی مجهے اس جہاں کی

ازل تا ابد ہے سہارا علم کا

مسرت #محرم