بھروسا کر مجھ پہ دیکھ میں سوغات لاؤں گا محنت سے میں خوشیاں اور حالات لاؤں گا تو ایک ہاتھ تو بڑھا میری طرف پھر دیکھ میں کیسے جزبات لاؤں گا لگا #rayofhope Rohan davesar pratu2130 Kalakar Ambuj Rai