جو بھیس میں جمہور کے بیٹھے ہیں سرِ ہند چاہت ہے یہ اُن کی کہ محبت کو مٹا دو مظلوم پہ ہوتی ہیں جہاں پر بھی مروّت اُن ساری کتابوں سے مروّت کو مٹا دو ہم وطنوں مگر آج بھی موقع ہے کہ پھر سے ہر دل سے مرے ہند میں نفرت کو مٹا دو جو بھول گیا ہے کہ کرائے کی تھی مُدّت اب ایسی حکومت سے وہ مُدّت کو مٹا دو طلحہ مسمار ©talha Mismaar #Letter_To_Republic_India