ویسے اچھے ہیں مگر دِل میں زہر رکھتے ہیں میرے کُچھ دوست اور پھر دوست بھی پکّے والے ©Asif Writes 007 #Thoughts