Nojoto: Largest Storytelling Platform

🙌🙌 زہرا کے چمن میں جو پھول کھلے تھے کرب

🙌🙌 زہرا  کے  چمن  میں   جو   پھول  کھلے  تھے
کربلا  کی  خاک  میں  آج  بکھرے  پڑے  تھے
کیسا    سماں،   کیسا    ظلم   و   ستم   ہوگا
سسکیاں لیتے بچوں میں  جب تیر گھڑے تھے
سر  پہ  سجائے سہرا،  چہرے  پہ  لیے مسکان
شہادت  کے لیۓ قاسم،  دولہے  سے  سجے تھے
کرتے  تھے  پیار سے  حُسین   نانا  کی  سواری
اُنسے   گلے     لگنے    آج    تیار   کھڑے   تھے
🙌🙌 زہرا  کے  چمن  میں   جو   پھول  کھلے  تھے
کربلا  کی  خاک  میں  آج  بکھرے  پڑے  تھے
کیسا    سماں،   کیسا    ظلم   و   ستم   ہوگا
سسکیاں لیتے بچوں میں  جب تیر گھڑے تھے
سر  پہ  سجائے سہرا،  چہرے  پہ  لیے مسکان
شہادت  کے لیۓ قاسم،  دولہے  سے  سجے تھے
کرتے  تھے  پیار سے  حُسین   نانا  کی  سواری
اُنسے   گلے     لگنے    آج    تیار   کھڑے   تھے