ذکر تیرا میری کہانی میں چاند کا عکس جیسے پانی میں وہ تو خاموش رہا اور ہم جانے کیا کہہ گئے راونی میں اپنی آنکھیں گنوائ ہیں ہم نے اپنے خوابوں کی پاسبانی میں ایک مدت کا ساتھ چھوٹ گیا ایک چھوٹی سی بدگمانی میں #badgumani #tanha #saath