اب مجھے شوق سے کیجئے سپردخاک... تنگ آ چکا تھا جسم کا بوجھ اٹھا کے میں... اچھا بھلا تو تھا تن تنہا میں جہاں میں... ستم زدوں کو آیا ہوں اب جگا کے میں... ارم مجھے گاؤں سے جانے کا حکم ملا تھا... شہر کو آ گیا ہوں اب سامان اٹھا کے میں... ... ©Mr. Eram Saman uthaa ka mai #Time