محبت اس کے جسم سے ہی ہوتی تو ٹھیک تھا روح والی بات شاعری تک ہی رہتی تو ٹھیک تھا تھا اسے ہی مطلوب مجھ سے کوئی تعلق رکھنا کاش وہ مجھے کلاس فیلو ہی سمجھتی تو ٹھیک تھا ©Nabeel Hassan Bhatti #MyUniverse #MyPoetry #Isolated